SaaliheenSign in
← Explore

94. Ash-Sharh · Grammar

نبی پر اللہ کی عنایات 1–4

Ayah 1

(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)

Ayah 2

اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا

Ayah 3

جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی

Ayah 4

اور تمہارا ذکر بلند کیا

مشکل میں آسانی کا الٰہی وعدہ 5–6

Ayah 5

ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے

Ayah 6

(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

فراغت کے بعد عبادت 7–8

Ayah 7

تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو

Ayah 8

اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو