SaaliheenSign in
← Explore

95. At-Tin · Grammar

مقدس مقامات کی قسم 1–3

Ayah 1

انجیر کی قسم اور زیتون کی

Ayah 2

اور طور سینین کی

Ayah 3

اور اس امن والے شہر کی

انسان کا عروج و زوال 4–6

Ayah 4

کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

Ayah 5

پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

Ayah 6

مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

اللہ کا کامل عدل 7–8

Ayah 7

تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟

Ayah 8

کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟